ترکی کے وفد کا دورہ سروسز ہسپتال ،ادویات کی خریداری میں معاونت کی پیش کش

ترکی کے وفد کا دورہ سروسز ہسپتال ،ادویات کی خریداری میں معاونت کی پیش کش

لاہور(جنرل رپوٹر)ترکی کے وفد نے سروسز ہسپتال کا دورہ کیا اور مسا ئل کی نشاندہی بھی کی ۔ ایمرجنسی اور آپریشن تھیڑز کے معاملات اور ادویات کی خریداری میں ترکی وفد نے معا ونت کرنے کی پیش کش کی۔ہسپتال میں مریضوں کو علاج معالجہ اور مفت ادویات کی فراہمی کے حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر امیر نے ترک وفد کو بریفنگ دی۔ ایم ایس نے بتایا کہ ہسپتال میں زیادہ تر غریب مریض آتے ہیں جنہیں مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1