حکومت کے خلافسازش کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے،شمع گورایہ

حکومت کے خلافسازش کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے،شمع گورایہ

لاہور( لیڈی رپورٹر) مسلم لیگی رہنما شمع گوارئیہ نے کہا ہے کہ جب سے مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنی ہے تب سے ہی کچھ لوگوں کو یہ بات ہضم نہیں ہو رہی ہے اور یہ لوگ ہر وقت کسی نہ کسی بہانے کی تلاش میں رہتے ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1