لاوارث نعشوں کا ڈیٹا آن لائن کر دیاگیا

لاوارث نعشوں کا ڈیٹا آن لائن کر دیاگیا

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس نے لاوارث لاشوں کا ڈیٹا آن لائن کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن غلام مبشر میکن نے کہا کہ عوام کی سہولت کیلئے لاوارث لاشوں کے متعلق ڈیٹا چیک کرنے کیلئے ویب سائیٹ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ کسی بھی لاوارث لاش کاڈیٹاچیک کرنے کیلئے پولیس ویب سائیٹ PUNJABPOLICE.GOV.PK PUBLIC SERVICESکا وزٹ کیا جا سکتاہے۔

مزید : علاقائی