مختلف مقدمات میں ملوث 30ملزمان اشتہاری قرار

مختلف مقدمات میں ملوث 30ملزمان اشتہاری قرار

لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے مختلف مقدمات میں ملوث 30ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعمان ناصر کے روبرو شالیمار اور باغبانپورہ پولیس نے ملزمان کے خلاف درج مقدمات کا چلان پیش کیا،پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان پتنگ بازی آرڈینینس، شراب برآمدگی اور تیز رفتاری کے مقدمات میں ملوث ہیں۔تاریخوں پر حاضر نہیں ہوئے۔

مزید : علاقائی