پنجاب یونیورسٹی ،دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی ،دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نیحرا طارق دختر طارق محمود خالد کوریاضی کے مضمون میں ان کے’’کسری تفریقی مساوات کو حل کرنے کیلئے موثر طریقہ کار‘‘کے موضوع پراورارم خان دخترکرم داد خان کوکیمسٹری کے مضمون میں ان کے’’تیاری اور بائیولوجیکل ایکٹیوٹی آف لینتھانائڈNاور Oلیگیڈ کے ساتھ ‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4