پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایڈ جنرل اور سائنس سپلیمنٹری 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4