بنگلہ دیش پریمیئر لیگ:ڈیوڈ وارنر میں رنگ پور رائیڈرز کی دلچسپی

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ:ڈیوڈ وارنر میں رنگ پور رائیڈرز کی دلچسپی

ڈھاکا(یو این پی) رنگ پور رائیڈرز نے ان سمیت جنوبی افریقہ کے کرس مورس کی خدمات حاصل کرنے کیلئے کوشش شروع کردی ہے۔ فرنچائز کے چیف ایگزیکٹو اشتیاق صادق نے بتایا کہ شائقین ہمیشہ بیٹسمینوں سے جارحانہ اسٹروکس چاہتے ہیں لہٰذا ٹیم کو متوازن رکھنے کیلئے آل راؤنڈرز کو اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔ ڈیوڈ وارنر اور کرس مورس سے بات چیت ہورہی ہے اور توقع ہے کہ دونوں کھلاڑیوں سے معاملات طے پا جائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی