تصویریں لینا بحیثیت سٹار اور فلمی دنیا کا تقاضا ہے،شاہ رخ خان

تصویریں لینا بحیثیت سٹار اور فلمی دنیا کا تقاضا ہے،شاہ رخ خان
 تصویریں لینا بحیثیت سٹار اور فلمی دنیا کا تقاضا ہے،شاہ رخ خان

  

ممبئی(نیٹ نیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ایک وقت تھا جب میری فیملی کو میڈیا کی طرف متوجہ ہونا برا لگتا تھا لیکن اب ہم اسے اپنی زندگی کا حصہ سمجھتے ہیں ہم لوگوں نے تو سیلفیز اور تصویروں کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دی ہیں مجھے پہلے تصویریں بنوانا عجیب سا لگتا تھا لیکن اب ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم نے سیلیفیز کیلئے اپنی زندگیاں وقف کر دیں ہیں۔

اور یہ ہماری زندگی کا حصہ بن گیا ہے

مزید : کلچر