لو ٹ مار کرنے والوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہو گا،نصیر احمد
لاہور( نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے ر ہنماء نصیر احمد،شیخ علی سعید، عبدالکریم میو، وقاص منشاء پرنس، رانامحمد منیر، محبوب کہا ہے کہ چیئرمین بلاول کی جانب سے پنجاب بھر میں مظاہروں اور ریلیوں کی ہدایت پر کہا کہ پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے کارکنان اپنے چیئرمین کی آواز پر لبیک کہتے ہیں۔
ان مظاہروں اور ریلیوں کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور شرکت کریں گے پانامہ کیس میں جے آئی ٹی جی جانب سے شریف فیملی کی میگا کرپشن اور قومی خزانے پرشب خون ثابت ہونے پر ضروری ہو گیا ہے کہ عشروں سے لوٹ مار کرنے والے حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کیا جائے