ظفر حجازی کی برطرفی کیلئے دائر درخواست کی سماعت 24جولائی کو ہو گی

ظفر حجازی کی برطرفی کیلئے دائر درخواست کی سماعت 24جولائی کو ہو گی

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چودھری شوگر ملز کے ریکارڈ میں ٹمپرنگ کے ملزم ظفر حجازی کوسیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن پاکستان کے عہدہ سے برطرف کرنے کے لئے دائر درخواست کی لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا 24جولائی کو سماعت کریں گے ۔یہ درخواست شہری ظہور علی کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ظفر حجازی نے شریف خاندان کو بچانے کے لئے ریکارڈ میں ہیرا پھیری کی ۔

مزید : صفحہ آخر