محکمہ ریلوے میں 5بڑے افسروں کی تعیناتی چیلنج

محکمہ ریلوے میں 5بڑے افسروں کی تعیناتی چیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)محکمہ ریلوے میں 5بڑے افسروں کی تعیناتی لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی ہے ،اس سلسلے میں شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیا رکیا گیا ہے کہ محکمہ ریلوے میں منظور نظر افراد کو بھاری تنخواہوں پر بھرتی کیا گیا ہے، یہ افسران اخبار اشتہار کے مطابق تعلیم اور تجربہ نہیں رکھتے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -