پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے افسروں کی ترقی کی درخواست ، فریقین کونوٹس

پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے افسروں کی ترقی کی درخواست ، فریقین کونوٹس

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ نے پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے افسروں کی گریڈ 17میں محکمانہ ترقی کے لئے دائردرخواست پرپنجاب حکومت ، چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگرفریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیاہے۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے نعمان احمد، رضااحمد ،، شاہد محمود سمیت 10افسروں کی درخواست پرسماعت کی۔

فریقین کو نوٹس

مزید : صفحہ آخر