حج آپریشن2017ء، ذکاء اللہ فیصل آبادکے انچارج ڈائریکٹر مقرر

حج آپریشن2017ء، ذکاء اللہ فیصل آبادکے انچارج ڈائریکٹر مقرر

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ذکاء اللہ حج آپریشن 2017ء کے فیصل آباد انچارج ڈائریکٹر مقرر۔ فیصل آباد سے حج آپریشن مکمل کریں گے ان کی گزشتہ دو سال کی شاندار کارکردگی کو سامنے رکھتے ہوئے ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک نے حاجی کیمپ لاہور کے ڈپٹی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذکاء اللہ کو فیصل آباد سے حج آپریشن مکمل کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ ذکاء اللہ نے24جولائی سے شروع ہونے والا حج آپریشن مکمل کرنے کے لئے ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں۔

مزید : صفحہ آخر