پرائیویٹ حج سکیم کے آرگنائزر کو بار کوڈ اجراء شروع

پرائیویٹ حج سکیم کے آرگنائزر کو بار کوڈ اجراء شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کو معلمین نے بار کوڈ جاری کرنا شروع کر دیا،26جولائی کی روانگی والے حج آرگنائزر کو بار کوڈ تو مل گئے۔ سعودی عرب سے بار کوڈ لے کر ایک درجن حج آرگنائزر وطن واپس پہنچ گئے۔ چھ سو سے زائد حج آرگنائزر ابھی بھی سعودی عرب میں مشکلات کا شکار ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -