غلام مرشد ٹریول اور انس ٹریول کے حج تربیتی پروگرام آج ہو نگے

غلام مرشد ٹریول اور انس ٹریول کے حج تربیتی پروگرام آج ہو نگے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)غلام مرشد ٹریول اور انس ٹریول کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو رہے ہیں غلام مرشد ٹریول کے چیف ایگزیکٹو چودھری اعجاز اور انس ٹریول کے چیف ایگزیکٹو رشید احمد صدیقی نے اپنے عازمین کو پروگرام میں لازمی شرکت کی درخواست کی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر