گورنر محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلاس 24جولائی کو طلب کرلیا

گورنر محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلاس 24جولائی کو طلب کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر 24جولائی کو سہہ پہر 3بجے طلب کرلیا ہے ۔اجلاس میں نومنتخب رکن سعید غنی سندھ اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے ۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے نیب اور کیپٹو پاور پلانٹ سبسبڈی بلز ایک مرتبہ پھر ایوان میں پیش کیے جائیں گے ۔ان دونوں بلوں کو گورنر سندھ نے اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا تھا ۔

مزید : صفحہ آخر