طاہر محمود کو قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی لگانے کا فیصلہ

طاہر محمود کو قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی لگانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک)چیئرمین ایس ایس سی پی کی گرفتاری کے بعد طاہر محمود کو قائم مقامی چیئرمین ایس ایس سی پی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق طاہر محمود ایس ای سی پی میں سینئر کمشنر کے عہدے پر فائز ہیں اور انہوں نے ظفر حجازی کے خلاف ایف آئی اے کے سامنے گواہی دی تھی۔
طاہر محمود

مزید :

صفحہ اول -