جمہوریت کے نام پر چور ڈاکو اور بدمعاش اسمبلیوں پر قابض ہیں،سیاستدانوں کا سب سے پہلے احتساب ہونا چاہئے،جمشید دستی

جمہوریت کے نام پر چور ڈاکو اور بدمعاش اسمبلیوں پر قابض ہیں،سیاستدانوں کا سب ...
جمہوریت کے نام پر چور ڈاکو اور بدمعاش اسمبلیوں پر قابض ہیں،سیاستدانوں کا سب سے پہلے احتساب ہونا چاہئے،جمشید دستی

  

سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے سیاست دانوں کا سب سے پہلے احتساب ہونا چاہئے،جمہوریت کے نام پر چور ڈاکو اور بدمعاش اسمبلیوں پر قابض ہیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا سیاست کا اصول بن گیا ہے کروڑوں لگاﺅ اربوں کماﺅ،پاناما کیس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا امید کرتا ہوں کہ آنے والی حکومت کرپشن سے پاک ہوگی۔

مزید : سرگودھا