ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے پھربارشوں کی پیشگوئی، سیالکوٹ، بنوں ،کشمیر، گلگت بلتستان میں بادل برس پڑے

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے پھربارشوں کی پیشگوئی، سیالکوٹ، بنوں ،کشمیر، ...
ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے پھربارشوں کی پیشگوئی، سیالکوٹ، بنوں ،کشمیر، گلگت بلتستان میں بادل برس پڑے

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے پھربارشوں کی پیشگوئی، سیالکوٹ، بنوں ،کشمیر، گلگت بلتستان ،صوابی اور کرک میں بارش برس پڑے۔محکمہ موسمیات نے راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا میںبادل برسنے کی نوید سنا دی جبکہ فاٹا،ڈی جی خان،ملتان،بہاولپور، میرپورخاص،حیدرآبادڈویژن میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، سبی، ژوب، نصیرآبادمیں بھی بادل برسیں گے، ساہیوال،سکھر،لاڑکانہ،شہیدبینظیرآبادمیں بادل بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے کوئٹہ میں درجہ حرارت19، قلات 19،خضدار26اورلسبیلہ میں درجہ حرارت27 ، نوکنڈی28،گوادر 26اورتربت 27 ،بارکھان23،دالبندین20 ، ژوب اورپنجگورمیں 25ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیا گیا۔

مزید : راولپنڈی