ایف آئی اے ان ایکشن، ہنڈی کا غیر قانونی کاروبارکرنےوالا شخص گرفتار، لاکھوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد

ایف آئی اے ان ایکشن، ہنڈی کا غیر قانونی کاروبارکرنےوالا شخص گرفتار، لاکھوں ...
ایف آئی اے ان ایکشن، ہنڈی کا غیر قانونی کاروبارکرنےوالا شخص گرفتار، لاکھوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران ایک شخص کو غیر ملکی کرنسی سمیت گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضے سے برآمد ہونے والی غیر ملکی کرنسی کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے اٹک میں کارروائی کرکے ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے شخص نصیر احمد کو گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضے سے 14 ہزار سے زائدسعودی ریال ،5 ہزار 800 درہم،ایک ہزارامریکی ڈالربھی برآمدہوئے۔

مزید : اسلام آباد