اسلام آباد، پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن ، 11 مشکوک افرا دگرفتار،3 موٹر سائیکل برآمد

اسلام آباد، پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن ، 11 مشکوک افرا دگرفتار،3 ...
اسلام آباد، پولیس اور رینجرز کا مشترکہ سرچ آپریشن ، 11 مشکوک افرا دگرفتار،3 موٹر سائیکل برآمد

  

اسلام آباد(آئی این پی)گولڑہ کے علاقے میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 11 مشکوک افرا دکو گرفتار کر کے 3 موٹر سائیکل برآمد کر لئے ۔  اسلام آباد کے نواحی علاقہ گولڑہ میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 11 مشکوک افرا دکو گرفتار کر لی اجبکہ 3 موٹر سائیکل برآمد کر لئے گئے۔ سرچ آپریشن کے دوران 60 گھرو ں کی تلاشی لی گئی ۔

مزید : اسلام آباد