دہشت گردی کا خطرہ،نادرا نے دفاتر کیلئے اضافی سکیورٹی طلب کر لی

دہشت گردی کا خطرہ،نادرا نے دفاتر کیلئے اضافی سکیورٹی طلب کر لی

راولپنڈی (آن لائن) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے محکمہ داخلہ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ وہ نادرا دفاتر اور موبائل رجسٹریشن گاڑیوں کیلئے اضافی سیکیورٹی اہلکار تعینات کرے جن پر ہزاروں درخواست گزار آتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں نادرا کے سینئرعہدیدار نے صوبائی حکام کو خط کھا ہے کہ ہزاروں درخواست گزار جو نادرا دفاتر اور ایم آر ویز MRVs کا دورہ کرتے ہیں وہ دہشت گردوں کا سافٹ ٹارگٹ (نرم ہدف) بن سکتے ہیں۔

سکیورٹی طلب

مزید : کراچی صفحہ اول