سعودی عرب : شاہی گارڈ کا سربراہ تبدیل، خدمات سہیل المطیری کو تفویض

سعودی عرب : شاہی گارڈ کا سربراہ تبدیل، خدمات سہیل المطیری کو تفویض

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریاض ( آن لائن )سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خصوصی فرمان کے تحت اہم شعبوں میں نئے تقرر اور تبادلے کئے گئے ہیں۔ اس ضمن میں شاہی گارڈ کے سربراہ کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔ا حمد العوھلی کو شاہی گارڈ کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ جنرل سہیل المطیری کو شاہی گارڈ کا نیا چیف مقرر کیا گیا ہے۔
گارڈ تبدیل