صوابی ،دیرینہ تنازعہ میں ایک شخص قتل

صوابی ،دیرینہ تنازعہ میں ایک شخص قتل

صوابی(بیورورپورٹ ) موضع کوٹھا ضلع صوابی میں ایک شخص کو پُرانی دشمنی کی بناء پر موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا بیوہ جمروز ولد گل ریحان سکنہ کوٹھا نے تھانہ ٹوپی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کی شوہر جمروز کو جمعرات کی صبح مبینہ طور پر لائق عرف لائقے نے فائرنگ کر کے قتل کیا وجہ قتل پُرانی دشمنی بیان کی ہے ٹوپی پولیس نے مقتول کی بیوہ کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے#

مزید : پشاورصفحہ آخر