ڈیرہ ،اشتہاری کو پناہ دینے پر بھائی گرفتار

ڈیرہ ،اشتہاری کو پناہ دینے پر بھائی گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)کلاچی پولیس نے محلہ شیخی کلاچی میں کاروائی کے دوران پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پر اسکے بھائی کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق کلاچی پولیس نے تھانہ کلاچی کی حدود میں واقع محلہ شیخی میں کاروائی کی کاروائی کے دوران پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم نعمت اللہ کو پناہ دینے پر اسکے بھائی احسان اللہ ولد عطاء اللہ کو گرفتار کرلیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر