عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام آج ہوگا

عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ ( بیورو رپورٹ) جہان فاؤنڈیشن ضلع ملاکنڈ کے زیر اہتمام عازمین حج کا ایک روزہ تر بیتی پروگرام آج 22جولائی صبح8آٹھ بجے تڑون شادی ہال بٹ خیلہ میں ہوگاممتاز مذہبی سکالر مولانا غلام اللہ حقانی سماجی شخصیت حاجی محمد جاوید اور فاؤنڈیشن کے چیئرمین سمیع اللہ مناسک حج وعمرہ کی ادائیگی بارے ضروری تربیت و معلومات دیں گے چیئر مین حج کونسل حاجی محمد سلمان نے علاقے کے مر و و خواتین عازمین حج کو پروگرام میں بروقت شرکت کی استدعا کی ہے ۔