میجر طفیل محمد شہید کا یوم پیدائش آج منایا جائیگا

میجر طفیل محمد شہید کا یوم پیدائش آج منایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بورے والا (تحصیل رپورٹر)پاکستان کا سب سے بڑاعسکری اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے میجر طفیل محمد شہید کا
(بقیہ نمبر15صفحہ12پر ) 103 واں یوم پیدائش آج 22 جولائی کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا۔وہ 22جولائی1914 کو پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے انہوں نے1943 سے1958 تک پاکستان آرمی میں سروس کی میجر طفیل محمد شہید اٹھارہ پنجاب رجمنٹ میں میجر کے رینک پر تھے۔ بورے والا کے نواحی گاؤں 253 ای بی طفیل آباد میں ان کے مزار پر اس سلسلہ میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی۔
یوم پیدائش