شکیل احمد کی نماز جنازہ آج ہوگی

شکیل احمد کی نماز جنازہ آج ہوگی

مردان ( بیورورپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما حاجی اسرار احمدکے بھائی شکیل احمد جو سعودی عرب میں انتقال گئے تھے کی نمازجنازہ آج ہفتہ کی شام 6:30بجے بخشالی میں اداکی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر