محمد اسلم کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

محمد اسلم کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

تھانہ ( نمائندہ پاکستان ) تھانہ محلہ بختہ کے رہائشی مرحوم محمد اسحاق کی بیٹی سکول ٹیچر محمد اسلام اور ڈگری کالج کے کلرک محمد اسلم کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو مقامی قبرستان تھانہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ ریٹائرڈ پرنسپل گل محمد کی بھانجی تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر