سابق صوبائی وزیر میاں سعیداحمدقریشی کی رسم چہلم ‘ شاہ محمود قریشی ‘ مخدوم جاوید ہاشمی سمیت اہم سیاسی شخصیات نے شرکت کی

سابق صوبائی وزیر میاں سعیداحمدقریشی کی رسم چہلم ‘ شاہ محمود قریشی ‘ مخدوم ...

ملتان( نیوز رپورٹر ) سابق صوبائی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما میاں سعید احمد قریشی کی رسم چہلم گزشتہ روز ادا کی گئی جس میں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی اور اجتماعی(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

دعا قاری میاں محمد احمد نے کرائی ۔ میاں سعید احمد قریشی کی رسم چہلم میں سیاسی ‘ سماجی ‘ مذہبی رہنماؤں سمیت مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی ‘ سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی ارکان صوبائی اسمبلی ظہیر الدین خان علیزئی ‘ حاجی جاوید اختر انصاری ‘ اعجاز حسین جنجوعہ ‘ ڈاکٹر خالد خان خاکوانی ‘ ڈاکٹر اختر ملک ‘ رانا عبدالجبار ‘ شاہ رخ بیگ ‘ میاں جمیل احمد ‘رانا افضل ‘ اسلم سعید قریشی ‘ افضل سعید قریشی ‘ ارشد سعید قریشی اور دیگر بھی شریک ہوئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر