ماہ جون کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات

ماہ جون کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات

میں 51 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ‘ ادارہ شماریاتملتان(جنرل رپورٹر) مئی کے مقابلہ میں جون کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 51فیصد سے زائد کااضافہ ہوا ۔ ادارہ شماریات (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2017ء کے دوران پھلوں کی بر آمدات کا حجم2.521 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مئی کے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 1.662 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح مئی کے مقابلہ میں جون 2017ء کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 51.68 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر