حاجی ظفرعلی دوران عمرہ مدینہ منورہ میں بقضائے الہٰی انتقال کرگئے
مردان ( بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر محمد اقبال ایڈووکیٹ کے بھائی حاجی ظفرعلی دوران عمرہ مدینہ منورہ میں بقضائے الہٰی انتقال کرگئے انہیں جنت البقیع میں سپردخاک کردیاگیامرحوم کی رسم قل آج بروز ہفتہ مینا ر مسجد اقبال کالونی سکندری پارہوتی میں ہوگی۔