ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 52 آڈٹ پیروں میں شامل افسران اور اساتذہ کی تفصیل طلب کر لی

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 52 آڈٹ پیروں میں شامل افسران اور اساتذہ کی تفصیل ...

ملتان ( سٹاف رپورٹر )ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ( ایچ ای ڈی ) نے 52آڈٹ پیراز میں شامل افسروں اور اساتذہ کی تفصیل طلب کر لی(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ایچ ای ڈی نے گزشتہ 20 برس میں بننے والے 52آڈٹ پیراز کی تفصیل مانگی تھیں۔ بعد ازں اس کی وضاحت کیلئے یونیورسٹی حکام کو بھی بلایا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ایچ ای ڈی نے ان تمام افسروں اور اساتذہ کے بارے میں تفصیل مانگ لی ہے جن کی تعیناتی پر یہ آڈٹ پیراز بنے تھے۔ یونیورسٹی حکام نے تمام تفصیل سوموار تک جمع کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر