چوری کے کیس میں مطلوب 2 گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

چوری کے کیس میں مطلوب 2 گرفتار ،مال مسروقہ برآمد

پشاو ر(کرائمز رپورٹر)یکہ تو ت پولیس نے چو ری کے مقد مے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتا ر کر کے انکے قبضے سے مال مسرو قہ بر آمد کر لی ملزمان نے تیسرے ساتھی ر حمت اللہ کا نام اگل جس کی گرفتاری کیلئے چھا پے ما رے جا رہے ہیں پولیس کے مطابق چار دیواری کا تقدس پا مال نہیں کیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق مدی علی ا صغر ولد علی محمد سکنہ شاجی آباد نے مو رخہ 10/7/2017کو تھا نہ یکہ تو ت میں رپورٹ درج کی کہ میر ے گھر سے نا معلو م ملزمان نے دو بیھڑ یں اور ایک T.Vچو ری کی ہے مقد مہ رجسڑڈ کر کے ڈی ایس پی سبرب فضل واحد خان نے واقع کا نو ٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او یکہ تو ت کی نگرانی میں تفیشی ٹیم تشکیل دی ایس ایچ او یکہ تو ت بمعہ دیگر نفری پولیس نے زرگر آبا د میں چھاپہ لگا کر چو ری میں ملوث دو ملزمان عثمان غنی ولد عصمت ،فرمان اللہ ولد سبزعلی ساکنان زر گر آباد بیری باغ کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے مال مسروقہ دو بیھڑ یں اور ایک T.Vبر آمد کر کے انٹارو گیشن کر نے پر ملزمان نے تیسرے ساتھی رحمت اللہ ولد تا ج محمد عرف تاجو کا نا م اگل کر جن کی گرفتاری کے لئے لیڈی کانسٹیبل کے ہمراہ ملزم کے گھر پر چھا پہ زنی کی گئی جو رو پوش ہے ایس ایچ او یکہ تو ت نے قا نو ن کے مطا بق کارو ائی کی ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر