ترکی کے طبی ماہرین کا سول ہسپتال کا دورہ،شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ

ترکی کے طبی ماہرین کا سول ہسپتال کا دورہ،شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ

ملتان ( وقائع نگار) تر کی کے طبی ما ہر ین کے وفد نے گز شتہ روز سول ہسپتا ل ملتا ن کا دو رہ کیا ۔ایم ایس سو ل ہسپتا ل ڈا کٹر زاہد اختر بھی ان کے ہمر اہ تھے۔ طبی ماہر ین کے وفد نے سول ہسپتا ل کے تمام شعبہ جا ت کا تفصیلی معائنہ کیا ۔اس موقع پر ایم ایس سول ہسپتا ل ڈا کٹر زاہد اختر نے بر یفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ سول ہسپتا ل کی او پی ڈ ی میں ما ہا نہ 35 ہز ار مر یض چیک اپ کیلئے آ تے ہیں ۔ان مریضو ں کو بہتر ین(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

علا ج کی سہو لیا ت اور مفت ادویا ت فر اہم کی جا تیں ہیں ۔انہو ں نے بتا یا کہ ہسپتا ل میں ہیپا ٹا ئٹس کے مریضو ں کو ہیپا ٹا ئٹس بی اور سی کی ویکسین کے ساتھ سا تھ ہیپا ٹا ئٹس ٹیسٹ بھی مفت کئے جا تے ہیں، جبکہ اید ھی سنٹر میں مقیم افر ادکو علا ج و معالج کی مفت سہولت فر اہم کی جا رہی ہیں ۔سول ہسپتا ل میں ڈ یجیٹل ایکسرے لیب ،الٹرا ساؤنڈ لیب اور ہمہ قسم ٹیسٹ کمپیوٹرا ئز ڈ لیبا رٹر ی میں کئے جارہے ہیں ۔ایم ایس سول ہسپتا ل نے مزید کہا عو ام کو بہتر سے بہتر سہو لیات کی فر اہمی یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقداما ت کئے جا رہے ہیں تا کہ علا ج و معا لج میں کسی قسم کی کمی پیشی نہ ہو ۔تر کی کے طبی ما ہر ین کے وفد نے ایمر جنسی آوٹ ڈو ر اور ہسپتا ل میں جد ید سہولیا ت کی فر اہمی پر ہسپتا ل انتظا میہ خصوصا ایم ایس ڈا کٹر زاہد اختر کی انتظا می صلا حیتیو ں کو سر اہا اور ہسپتا ل میں سکیورٹی و صفا ئی کے بہتر انتظا ما ت پر اطمینا ن کاا ظہا ر کیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر