ایم این ایم مارکیٹنگ کی لوٹ مار،کمپنی کو ملتان سے10کروڑ جمع

ایم این ایم مارکیٹنگ کی لوٹ مار،کمپنی کو ملتان سے10کروڑ جمع

ملتان(جنرل رپورٹر)ایم این ایم مارکیٹنگ کی لوٹ ما ر کا سلسلہ گلی محلوں کی سطح تک پہنچ گیا۔ شہریوں کی بڑے تعداد زیادہ منافع حاصل کرنے کے لالچ میں زیور‘ موٹرسائیکل اور دیگر قیمتی سامان فروخت کرکے رقم کمپنی کے پاس جمع کرانے لگی۔پولیس انتظامیہ اور دیگر ادارے خاموشی سے لوٹ(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

 

مزید : ملتان صفحہ آخر