تیمرگرہ ،شہید بے نظیر یونیورسٹی کے ڈپٹی کنٹرولر کا امتحانی مراکز کا دورہ

تیمرگرہ ،شہید بے نظیر یونیورسٹی کے ڈپٹی کنٹرولر کا امتحانی مراکز کا دورہ

تیمرگرہ ( بیورورپورٹ) ڈ پٹی کنٹرو لر اف امتحانات شہید بے نظیر بھٹو یو نیو ر سٹی انتخاب اﷲ کا مختلف امتحا نی مرا کز کا دور ہ ،نقل کی ر و ک تھا م کے لئے امتحا نی عملے کو ہدا یا ت جا ر ی کی۔تفصیلا ت کے مطا بق ڈ پٹی کنٹرو لر شہید بے نظیر بھٹو یو نیو ر سٹی شر ینگل انتخاب اﷲ نے چترال ، بو نی ، دیر اور دیگر ملحقہ علا قوں میں بی۔اے/ بی۔ایس۔سی کے امتحا نا ت کے لئے قا ئم امتحا نی مرا کز کا اچا نک دور ہ کیا ،اور انتظا ما ت کا جا ئز ہ لیا ،اس موقع پر انہو ں نے امتحا نی عملے کے ہدا یت کی کہ نقل کا خا تمہ اور امتحا نی عمل شفا ف بنا نے کے لئے تمام تر دستیا ب وسا ئل برو ئے کا ر لا ئے جا ئے ،اُ نہو ں نے کہا کہ کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو امتحا نی مر اکز کے قر یب نہ آنے دیا جا ئے تا کہ امتحا نی عمل کی شفا فیت بر قرار ر کھی جا سکے ۔ یو نیو ر سٹی کو شش کر رہی کہ ذ یا دہ سے ذ یا دہ امتحا نی مر اکز قا ئم کر ے تا کہ اُمید اوا ر وں کے گھرو ں کے قر یب مر کز قا ئم ہو اورانہیں آنے جا نے میں مشکلا ت کا سا منا نہ کر نا پڑ ے ، ا نہو ں نے اس موقع پر امتحا نی مرا کز میں د ستیا ب سہو لتوں کو مز ید بہتر بنا نے کے لئے مو قع پر ہدا یا ت جا ری کی ۔ انہوں نے واضح کیا۔ کہ نقل کا خاتمہ شہید بے نظیر بھٹو یو نیو ر سٹی کا مشن ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر