محکمہ صحت کے ملازمین کو واٹس ایپ گروپ بنانے کی ہدایت

محکمہ صحت کے ملازمین کو واٹس ایپ گروپ بنانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان )محکمہ صحت پنجاب کے صوبے بھر کے 36اضلاع کے چیف ایگزیکٹو افسران کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ (بقیہ نمبر46صفحہ7پر )
وہ اپنے واٹس اپ گروپ بنائیں اور اس میں ضلع بھر کے افسران کو شامل کریں تا کہ تمام افسران محکمے میں ہونے والی صورتحال سے با خبر رہیں ۔