چکن پاکس کے 4 مریض ہسپتالوں میں داخل

چکن پاکس کے 4 مریض ہسپتالوں میں داخل

ملتان(وقائع نگار) چکن پاکس کے 4 مریض مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے ہیں چلڈرن کمپلیکس میں بوسن روڈ کا رہائشی ساڑھے (بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

تین سالہ عبدالعلیم ، عزیز ہوٹل کی 12 سالہ حمنٰہ اور نالہ ولی محمد کا 9سالہ عظیم کو داخل کروایا گیا جبکہ سول ہسپتال میں پرانا دنیا پور روڈ کے 7 سالہ احمد کو لایا گیا ہے جن کو طبی سہولیات دی گئی ہیں۔

چکن پاکس

 

مزید : ملتان صفحہ آخر