گیسٹرو کے 153 مریض ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے 153 مریض ہسپتالوں میں داخل

ملتان(وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 153 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے 64مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا نشتر ہسپتال(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

میں 39چلڈرن کمپلیکس میں 53 سول ہسپتال میں 8، فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 8 اور شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 45 مریض لائے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر