ممکنہ سیلاب‘ ضلعی انتظامیہ نے بندوں پرتجاوزات مسمار کرنیکا آغاز کر دیا

ممکنہ سیلاب‘ ضلعی انتظامیہ نے بندوں پرتجاوزات مسمار کرنیکا آغاز کر دیا

ملتان ( سپیشل رپورٹر)ضلعی انتظا میہ نے ممکنہ سیلا ب کے پیش نظر سیلا بی بندو ں پر تجا وز ات مسما ر کر نے کا آ غاز کر دیا ہے ۔ اس سلسلے میں گز شتہ روز اسسٹنٹ کمشنر سٹی مبشر الر حمن کی سر برا ہی میں محکمہ انہا ر، میو نسپل کا ر پو ریشن اور ضلعی انتظا میہ پر مشتمل ٹیمو ں نے بھا ر ی مشینر ی کے ہمر اہ فلڈ بندو ں پر آ پر یشن کیا اور پختہ تعمیر ات سمیت ہر قسم کی تجا وزا ت مسما ر کر دیں ۔اس موقع پر سول ڈ یفنس بندو ں پر قا ئم پیٹرو ل پمپ او(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

ر غیر قا نو نی آ ئل ایجنسیو ں کی دکا نیں بھی گرا دیں ۔آ پر یشن ہیڈ محمد وا لا سے شروع ہو کر شیر شا ہ ، بند بو سن اور چو ک گر ے وا لا تک کیا گیا ۔اس موقع پر بندو ں کے اطر اف میں مٹی ڈا ل کر پا نی کی نکا سی کو رو کنے کا انتظا م بھی کیا گیا ۔اسسٹنٹ کمشنر مبشر الر حمن نے بر یفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ضلع میں سیلا ب کا فی الحا ل کو ئی خد شہ نہیں تاہم ضلعی انتظا میہ تما م وسا ئل بر وئے کا ر لا تے ہوئے کسی بھی نا گہا نی صو ر تحا ل سے نمٹنے کیلئے مکمل تیا ر ہے ۔انہو ں نے کہا کہ سیلا بی بندو ں اور دریا ئی علاقو ں میں ریسکیو 1122 کی جا نب سے آ گا ہی کیمپ بھی قائم کر دئیے گئے ہیں ۔جہا ں کسی بھی صو ر تحا ل سے نمٹنے کیلئے تما م آ لا ت موجود ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر