اٹک،تین افرادنے حملہ کرکے ایک شخص کوزخمی کردیا

اٹک،تین افرادنے حملہ کرکے ایک شخص کوزخمی کردیا

اٹک(نمائندہ پاکستان )زمین میں باڑ لگانے سے منع کرنے پر لڑائی جھگڑا ، تین افراد نے ایک شخص ڈنڈو ں اور لاتوں مکوں سے زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق اختر ولد محمد اشرف ساکن داخلی بسال نے تھانہ بسال میں بیان دیا ہے کہ میں نے اپنی زمین میں جوار کاشت کی ہوئی تھی اس کے ارد گرد درخت کی ٹہنیاں کاٹ کر باڑ لگا رہا تھا کہ اتنے میں محمد صفدر ولد محمد نواز ، محمد اخلاق،مسلح ڈنڈا،تصور اقبال ولد فضل داد نے مجھے لاتوں مکوں سے مارنا شروع کرد یا جس سے میں شدید زخمی ہوگیا پولیس نے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر