ہیپاٹائٹس خاتمہ کا عالمی دن 28‘مادر ِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کا124واں یوم پیدائش 30جولائی کو منایاجائے گا

ہیپاٹائٹس خاتمہ کا عالمی دن 28‘مادر ِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کا124واں یوم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان )جولائی کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے اندر ہیپاٹائٹس کے خاتمے کا عالمی دن منایا جائے گا، محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات،سیمینارز کا(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

انعقادکیا جائے گاجبکہ 30جولائی 2017کو مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کا124واں یوم پیدائش منایا جائے گا،مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح 30جولائی 1893کو کراچی میں پیداہوئی تھیں۔