پنجاب حکومت کی ہیپاٹائٹس بی ، سی کے مریضوں کی مفت رجسٹریشن اور ادویات کی فراہمی کیلئے ہیلپ لائن قائم

پنجاب حکومت کی ہیپاٹائٹس بی ، سی کے مریضوں کی مفت رجسٹریشن اور ادویات کی ...

ملتان(وقائع نگار) حکومت پنجاب نے ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کی مفت رجسٹریشن اور ادویات کی فراہمی کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے جو مریض مستند لیبارٹری سے پی(بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

سی آر ٹسٹ کروا چکے ہیں اور ان میں ہیپاٹائٹس بی یا سی کی تصدیق ہو چکی ہے وہ ہیلپ لائن 0800-99000 پر کال کرکے مفت رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ان مریضوں کو مفت ادویات بذریعہ کوریئر ان کی ہلیز پر فراہم کی جائے گی۔

رجسٹریشن

 

مزید : ملتان صفحہ آخر