نواز شریف مستعفی ہوں‘ اسمبلی انکے بغیر بھی مدت پوری کرسکتی ہے‘ غلام فرید کوریجہ
مٹھن کوٹ (نا مہ نگار ) سرا ئیکستان قومی اتحا دکے زیر اہتما م در بار فرید ؒ پر عبا دا ت پر پا بند یو ں کے خلا ف ایس کیو آئی کے سر برا ہ و چیئر مین تحر یک فر ید ؒ پا کستا ن و خانوادہ فرید ؒ خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ کی قیادت میں 106واں ہفتہ وار دھر نا دیا گیا جس میں ہزا رو ں افراد نے شر کت کی دھر نے سے خطا ب کرتے ہو ئے ا یس کیو آئی کے سر برا ہ خوا جہ غلام فر ید کو ر یجہ نے کہا کہ آئین اور قا نون کی با لا دستی کے بغیر(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
استحکام پا کستان ممکن نہیں ملک میں یکسا ں قا نون کا نفاز وقت کی اہم ضرورت اور لا ہور اور دیگر مظلوم قو میتو ں کیلئے قا نون کے عمل درآمد میں تفر یق نفرت کا سبب ہے پا نا مہ کے جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد نوا ز شر یف کو مستعفی ہو جا نا چا ہیے اسمبلی مدت نواز شریف کے بغیر بھی کر سکتی ہے ان ہاؤس تبد یلی لا ئی جا ئے شدت پسند ی کے خاتمہ کیلئے لا ئحہ عمل بنا نا ہو گا صو فیا کرا م کے فکر پر پا بند ی شدت پسند سو چ کو مضبوط کر رہی ہے ہمارا دھر نا آئین اور قانون کی بالا دستی اور کمزورو ں کو انصاف دلا نے کیلئے ہے طاقر کا سر چشمہ عوام ہے ظلم کی سیا ہ را ت کا با ب ختم ہو نے وا لا ہے آئندہ انتخابا ت میں ایس کیو آئی اپنے امیدوار کھڑ ے کر یگی اس موقع پر جا م فیض اللہ ،زبیر بے حال نے خطا ب کیا اور رمضان جتو ئی ، محمد علی مزا ری ،یا سین در یشک سمیت ہزارو ں افراد نے شر کت کی ۔
غلام فرید کوریجہ