پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم کی والدہ انتقال کر گئیں‘ نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی یوسف رضا گیلانی، مخدوم احمد محمود سمیت اہم پارٹی عہدیداران کا اظہار تعزیت

پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم کی والدہ انتقال ...

ملتان( نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

صدر خواجہ رضوان عالم کی والدہ انتقال کرگئیں ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ صبح 9 بجے عام خاص باغ دولت گیٹ ملتان میں ادا کی جائے گی ۔ خواجہ رضوان عالم کی والدہ کے انتقال پر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی249 پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم سید احمد محمود249 پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی جنرل سیکرٹری نتاشہ دولتانہ249 پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعت شوکت بسرا249 ممبر منشور کمیٹی پیپلزپارٹی عبدالقادر شاھین249 سیکرٹری تعلقات عامہ پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب بابو نفیس انصاری249 صدر پیپلزپارٹی ملتان ڈویژن ملک نوشیر لنگڑیال249 جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی ملتان ڈویژن ڈاکٹر جاوید صدیقی249 صدر پیپلزپارٹی ملتان ضلع میاں کامران عبداللہ مڑل249 صدر پیپلزپارٹی ملتان سٹی ملک نسیم لابر249 جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی ملتان ضلع راؤ ساجد علی249جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی ملتان سٹی اے ڈی بلوچ249 سیکرٹری اطلاعت پیپلزپارٹی ملتان ضلع چوہدری یاسین249 سیکرٹری اطلاعت پیپلزپارٹی ملتان سٹی ریاض رضا249 عثمان بھٹی249 سلیم الرحمان میؤ249 چوہدری محمد حسین ارائیں249 شیخ غیاث الحق249 سید عارف شاہ249 ملک ابوبکر اعوان249 مرزا نزیر بیگ249 خواجہ عمران249 ملک وحیدالحسن بھٹہ249 سید علی شاہ بخاری249رائیس قریشی249 ملک ندیم249 ملک رمضان کمبوہ249 ملک افتخار249 عمران ٹیپو و دیگر بہت سے پارٹی عہدیدران و کارکنان نے خواجہ رضوان عالم سے تعزیت کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر