سٹیٹ بنک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کریگا
ملتان(نیوز رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان آج 22(بقیہ نمبر50صفحہ7پر )
جولائی ہفتہ کو کرے گا سٹیٹ بنک کیلئے گورنر طارق باجوہ مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے جس کا آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود کا اعلان کیا جائیگا۔