ٹھٹھہ قریشی کے قریب دریائے چناب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ٹھٹھہ قریشی کے قریب دریائے چناب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خان گڑھ ( نامہ نگار ) ۔تھانہ خان گڑھ کی حدود میں واقع ٹھٹھہ قریشی کے(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
قریب دریائے چناب کے 5نمبر سیپر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کو پہلے مقامی افراد نے دیکھا اور پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس تھانہ خان گڑھ کی ٹیم نے ریسکیو 1122کی مدد سے اس شخص کی لاش کو دریا سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے مظفر گڑھ بھیج دیا ہے۔