ریکروٹس کاا حتجاج‘ ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے انکوائری کا حکم، ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ 5روز کیلئے بند

ریکروٹس کاا حتجاج‘ ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے انکوائری کا حکم، ٹریننگ ...

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں ریکروٹس کے احتجاج کے(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

بعد ایس ایس پی مقصود احمد کھچی نے واقعہ کے ذمہ داران کا تعین کرنے کے لیے انکوائری کا حکم دے دیا ہے،جبکہ ٹریننگ انسٹیٹیوٹ 5روز تک بند رکھنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔دوسری جانب ایس ایس پی مقصود کھچی نے ریکروٹس کو 5روز کی چھٹی دی ہے۔اعلان کے بعد ریکروٹس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،رات گئے تک تمام ٹرینی اپنے متعلقہ اضلاع میں سواریوں تلاش کرتے رہے جبکہ بیشتر اپنے اضلاع کو لوٹ گئے۔

انکوائری حکم

مزید : ملتان صفحہ آخر