صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنر ز سے عمران خان اور طاہرالقادری کی جائیدادوں کا ریکارڈ طلب

صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنر ز سے عمران خان اور طاہرالقادری کی جائیدادوں کا ریکارڈ ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت نے خانیوال سمیت صوبے بھر کے(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

36اضلاع کے ڈپٹی کمشنر سے عمران خان اور طاہرالقادری کی جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے ایس ایس پی عصمت اللہ تشدد کیس میں عمران خان اور طاہرالقادری کے اشتہاری ہیں انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس سے دونوں اشتہاریوں کو جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر